دوحہ،24؍اکتوبر(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)قطر کے شاہی دیوان نے اعلان کیا ہے کہ سابق امیر شیخ خلیفہ بن حمد آل ثانی اتوار کی شام انتقال کرگئے ہیں۔ان کی عمر 84برس تھی۔امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے والد کی موت پر تین دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے۔